12706 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12706

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۷۰۶)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اُتِیَ بِفَضِیْخٍ فِیْ مَسْجِدِ الْفَضِیْخِ فَشَرِبَہُ فَلِذٰلِکَ سُمِّیَ۔ (مسند احمد: ۵۸۴۴)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں مسجد فضیخ میں فضیخ پیش کیا گیا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے وہ نو ش فرمایا، اسی مناسبت سے اس مسجد کا نام فضیخ رکھ دیا گیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.12706 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۲۷۰۶) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف عبدا للہ بن نافع، اخرجہ ابویعلی: ۵۷۳۳(انظر: ۵۸۵۵)