12690 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12690

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۶۹۰)۔ عَنْ اَبِیْ حَازِمٍ، عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعَدِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌اَنَّہٗسَمِعَرَسُوْلَاللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((مِنْبَرِیْ عَلٰی تُرْعَۃٍ مِنْ تُرَعِ الْجَنَّۃِ۔)) فَقُلْتُ لَہُ: مَا التُّرْعَۃُیَا اَبَا الْعَبَّاسٍ؟ قَالَ: اَلْبَابُ۔ (مسند احمد: ۲۳۲۲۹)

Hadith in Urdu

سیدنا سہل بن سعد ساعدی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میرا منبر جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازے پر ہے۔ راوی نے کہا:: ابوالعباس! التُّرْعَۃ کا کیا معنی ہے؟ انہوں نے کہا: دروازہ۔

Hadith in English

.

Previous

No.12690 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۶۹۰) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، اخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۵۷۷۹، والبیھقی: ۵/ ۲۴۷ (انظر: ۲۲۸۴۱)