1269 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1269
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۶۹) عَنْ بِلَالٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: أمَرَنِیِْ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أنْ لَا أُثَوِّبَ فِیْ شَیْئٍ مِنَ الصَّلَاۃِ إِلاَّ فِی صَلَاۃِ الْفَجْرِ۔ وَقَالَ أَبُو أَحْمَدَ (أحَدُ الرُّوَاۃِ) فِی حَدِیثِہِ: قَالَ لِیِْ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِذَا اَذَّ نْتَ فَـلَا تُثَوِّبْ۔)) (مسند احمد: ۲۴۴۰۹)
Hadith in Urdu
سیّدنا بلال رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ میں فجر کی نماز کے علاوہ کسی دوسری نماز میں اَلصَّلَاۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ نہ کہوں اور ایک راویٔ حدیث أبو احمد کہتے ہیں کہ سیّدنا بلال رضی اللہ عنہ نے کہا: مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تو اذان کہے تو اَلصَّلَاۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ نہ کہا کر۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۶۹) تخریج: …حسن بمجموع طرقہ وشواھدہ، وھذا اسناد ضعیف، أبو اسرائیل اسماعیل بن خلیفۃ الملائی فیہ ضعف لکن یعتبر فی المتابعات والشواھد، وقد اضطرب فی ھذا الحدیث…۔ أخرجہ الترمذی: ۱۹۸، وابن ماجہ: ۷۱۵ (انظر: ۲۳۹۱۲)