12682 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12682

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۶۸۲)۔ وَعَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدِ نِ السَّاعَدِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ: اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((ھُوَ مَسْجِدِیْ ہٰذَا۔)) (مسند احمد: ۲۳۱۹۱)

Hadith in Urdu

سیدنا سہل بن سعد ساعدی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے بھی اس مفہوم کی حدیث بیان کی ہے، البتہ اس میں یہ الفاظ ہیں: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: وہ تو میری یہی مسجد ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12682 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۶۸۲) تخریج: حدیث صحیح، اخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۳۷۰، وابن حبان: ۱۶۰۴، والطبرانی فی الکبیر :۶۰۲۵ (انظر: ۲۲۸۰۵)