12673 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12673

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۶۷۳)۔ عَنْ سَعْدِ بْنِ اَبِیْ وَقَّاصٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((صَلَاۃٌ فِیْ مَسْجِدِیْ ہٰذَا خَیْرٌ مِنْ اَلْفِ صَلَاۃٍ فِیْمَا سِوَاہٗاِلَّاالْمَسْجِدَالْحَرَامَ۔)) (مسنداحمد: ۱۶۰۵)

Hadith in Urdu

سیدنا سعد بن ابی وقاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میری اس مسجد میں ادا کی ہوئی ایک نماز عام مساجد کی ہزار نمازوں سے افضل ہے، ما سوائے مسجد حرام کے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12673 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۶۷۳) تخریج: صحیح لغیرہ، اخرجہ ابویعلی: ۷۷۴، والبزار: ۴۲۶ (انظر: ۱۶۰۵)