12664 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12664

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۶۶۴)۔ عَنِ الْبَرَائِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ سَمَّی الْمَدِینَۃَیَثْرِبَ فَلْیَسْتَغْفِرِ اللّٰہَ عَزَّ وَجَلَّ ہِیَ طَابَۃُ ہِیَ طَابَۃُ۔)) (مسند احمد: ۱۸۷۱۸)

Hadith in Urdu

سیدنا براء بن عازب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے مدینہ منورہ کو یثرب کے نام سے ذکر کیا، وہ اللہ تعالیٰ سے معافی مانگے، یہ طابہ ہے، اس کانام طابہ ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12664 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۲۶۶۴) تخریج: اسنادہ ضعیف، لضعف یزید بن ابی زیاد، ولاضطرابہ فیہ، اخرجہ ابویعلی: ۱۶۸۸(انظر: ۱۸۵۱۹)