12659 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12659

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۶۵۹)۔ (وَعَنْہُ اَیْضًا) قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: ((إِنَّ الْإِیمَانَ لَیَأْرِزُ إِلَی الْمَدِینَۃِ کَمَا تَأْرِزُ الْحَیَّۃُ إِلَی جُحْرِہَا۔)) (مسند احمد: ۷۸۳۳)

Hadith in Urdu

سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کہ ایمان سمٹ کر مدینہ کی طرف آجائے گا، جیسے سانپ اپنے بل کی طرف لوٹ آتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12659 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۶۵۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۸۷۶، ومسلم: ۱۴۷(انظر: ۷۸۴۶)