12649 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12649
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۶۴۹)۔ عَنِ السَّائِبِ بْنِ خَلَّادٍ، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مَنْ اَخَافَ اَھْلَ الْمَدِیْنَۃِ ظُلْمًا اَخَافَہُ اللّٰہُ وَعَلَیْہِ لَعْنَۃُ اللّٰہِ وَالْمَلَائِکَۃِ وَالنَّاسِ اَجْمَعِیْنَ، لَا یَقْبَلُ اللّٰہُ مِنْہُ یْومَ الْقِیَامَۃِ صَرْفًا وَلَا عَدْلًا۔)) (مسند احمد: ۱۶۶۷۳)
Hadith in Urdu
سیدنا سائب بن خلاد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے ظلم کرتے ہوئے اہل مدینہ کو خوف زدہ کیا، اللہ اسے خوف زدہ کرے گا اور اس پر اللہ کی، فرشتوں کی اور سب لوگوں کی لعنت ہو گی اور قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کی کوئی نفل یا فرض عبادت قبول نہیں کرے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۶۴۹) تخریج: اسنادہ صحیح، اخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۶۶۳۵، والنسائی فی الکبری : ۴۲۶۵ (انظر: ۱۶۵۵۷)