12646 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12646

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۶۴۶)۔ وَعَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ أَخْبَرَہُ، أَنَّ أَسْمَائَ بِنْتَ عُمَیْسٍ أَخْبَرَتْنِی، أَنَّہَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُولُ: ((لَا یَصْبِرُ عَلٰی لَأْوَائِ الْمَدِینَۃِ وَشِدَّتِہَا أَحَدٌ إِلَّا کُنْتُ لَہُ شَفِیعًا أَوْ شَہِیدًایَوْمَ الْقِیَامَۃِ۔)) (مسند احمد: ۲۷۶۲۵)

Hadith in Urdu

سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ سیدہ اسماء بنت عمیس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو کوئی مدینہ میں پیش آنے والے مصائب و شدائد پر صبرکرے گا، میں قیامت کے دن اس کے حق میں سفارشی یا گواہ بنوں گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.12646 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۶۴۶) تخریج: صحیح لغیرہ، اخرجہ النسائی فی الکبری : ۴۲۸۲، والطبرانی فی الکبیر : ۲۴/ ۳۷۳ (انظر: ۲۷۰۸۵)