12630 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12630
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۶۳۰)۔ عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَوْمًا وَنَظَرَ إِلَی الشَّامِ، فَقَالَ: ((اللَّہُمَّ أَقْبِلْ بِقُلُوبِہِمْ۔)) وَنَظَرَ إِلَی الْعِرَاقِ، فَقَالَ نَحْوَ ذٰلِکَ، وَنَظَرَ قِبَلَ کُلِّ أُفُقٍ فَفَعَلَ ذٰلِکَ، وَقَالَ: ((اللَّہُمَّ ارْزُقْنَا مِنْ ثَمَرَاتِ الْأَرْضِ، وَبَارِکْ لَنَا فِی مُدِّنَا وَصَاعِنَا۔)) (مسند احمد: ۱۴۷۴۶)
Hadith in Urdu
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شام کی طرف رخ کیا اور یہ دعا کی: اے اللہ! ان کے دلوں کو ادھر مائل کردے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عراق کی جانب اور پھر ہر افق کی جانب رخ کر کے یہی دعا فرمائی اور پھر فرمایا: اے اللہ! ہمیں زمین کے پھلوں کا رزق عطا فرما اور ہمارے مد اور صاع میں برکت فرما دے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۶۳۰) تخریج: صحیح لغیرہ، اخرجہ البزار: ۱۱۸۴، والبخاری فی الادب المفرد : ۴۸۲ (انظر: ۱۴۶۹۰)