1263 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1263

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۶۳) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلدُّعَائُ لَایُرَدُّ بَیْنَ الْأَذَانِ وَاْلإِقَامَۃِ۔))(مسند احمد: ۱۲۶۱۲)

Hadith in Urdu

سیّدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اذان اور اقامت کے درمیان دعا ردّ نہیں کی جاتی۔

Hadith in English

.

Previous

No.1263 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۶۳) تخریج: …حدیث صحیح۔أخرجہ الترمذی: ۲۱۲، ۳۵۹۴، وابوداود: ۵۲۱، وابن خزیمۃ: ۴۲۵، وابن حبان: ۱۶۹۶ (انظر: ۱۲۲۰۰، ۱۲۵۸۴)