12627 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12627

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۶۲۷)۔ وَعَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ مُدِّنَا وَصَاعِنَا وَاجْعَلِ الْبَرَکَۃَ بَرْکَتَیْنِ۔)) (مسند احمد: ۱۱۴۵۲)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اے اللہ! ہمار ے مد اور صاع میں برکت فرما اور اس کی برکت کو دو گناکر دے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12627 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۶۲۷) تخریج: اخرجہ مسلم: ۱۳۷۴(انظر: ۱۱۴۳۲)