12623 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12623

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۶۲۳)۔ وَعَنْ زِیَادِ بْنِ سَعْدِ الْخُرَاسَانِیِّ سَمِعَ شُرَحْبِیْلَ بْنَ سَعْدٍ یَقُوْلُ: أَتَانَا زَیْدُ بْنُ ثَابِتٍ، وَنَحْنُ فِی حَائِطٍ لَنَا، وَمَعَنَا فِخَاخٌ نَنْصِبُ بِہَا فَصَاحَ بِنَا وَطَرَدَنَا وَقَالَ: أَلَمْ تَعْلَمُوا أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم حَرَّمَ صَیْدَہَا؟ (یَعْنِی الْمَدِیْنَۃَ)۔ (مسند احمد: ۲۲۰۰۳)

Hadith in Urdu

شرجیل بن سعد سے مروی ہے ، وہ کہتے ہیں: ہم انپے باغ میں پرندوں کے شکار کے لیے جال لگائے ہوئے تھے کہ سیدنا زید بن ثابت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ تشریف لائے اورہمیں دیکھ کر چیخ اٹھے اور ہمیں بھگا دیا اور کہا: کیا تم لوگ نہیں جانتے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مدینہ منورہ میں شکار کرنے کو حرام قرار دیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12623 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۶۲۳) تخریج: صحیح لغیرہ، اخرجہ الحمیدی: ۴۰۰، والطبرانی : ۴۹۱۳ (انظر: ۲۱۶۶۳)