12610 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12610

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۶۱۰)۔ وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: ((لِکُلِّ نَبِیٍّ حَرَمٌ وَحَرَمِی الْمَدِینَۃُ، اللَّہُمَّ إِنِّی أُحَرِّمُہَا بِحُرَمِکَ، أَنْ لَا یُؤْوٰی فِیہَا مُحْدِثٌ، وَلَا یُخْتَلٰی خَلَاہَا، وَلَا یُعْضَدُ شَوْکُہَا، وَلَا تُؤْخَذُ لُقَطَتُہَا إِلَّا لِمُنْشِدٍ۔)) (مسند احمد: ۲۹۲۰)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر نبی کا کوئی نہ کوئی حرم ہوتا ہے اور میرا حرم مدینہ ہے، اے اللہ! میں اسے آپ کی اجازت سے حرم قرار دیتا ہوں، کوئی بدعتی یا گناہ گار یہاں پناہ نہ لے سکے، یہاں کے درخت نہ کاٹے جائیں اور نہ گھاس کاٹی جائے اور اعلان کرنے والے کے علاوہ کسی دوسری کے لیے یہاں کی گری ہوئی چیز اٹھانے کی اجازت نہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.12610 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۶۱۰) تخریج: حسن لغیرہ دون قولہ لکل نبی حرم وھذا اسناد ضعیف (انظر: ۲۹۲۰)