12597 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12597
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۵۹۷)۔ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ: وَقَفَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَلَی الْحَزْوَرَۃِ، فَقَالَ: ((عَلِمْتُ أَنَّکِ خَیْرُ أَرْضِ اللّٰہِ، وَأَحَبُّ الْأَرْضِ إِلَی اللّٰہِ، وَلَوْلَا أَنَّ أَہْلَکِ أَخْرَجُونِی مِنْکِ، مَا خَرَجْتُ۔)) قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ: وَالْحَزْوَرَۃُ عِنْدَ بَابِ الْحَنَّاطِینَ۔ (مسند احمد: ۱۸۹۲۴)
Hadith in Urdu
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حزورہ کے مقام پر رکے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکہ سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: میں جانتا ہوں کہ تو اللہ کی سب سے بہتر اور اس کی محبوب ترین زمین ہے، اگر تیرے رہنے والے لو گ مجھے یہاں سے نہ نکالتے تو میں از خود کبھی نہ جاتا۔ عبدالرزاق راوی حدیث کہتے ہیں: حزورہ مقام باب الحناطین کے قریب ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۵۹۷) تخریج: حدیث صحیح علی وھم فی اسنادہ، اخرجہ ابویعلی: ۵۹۵۴(انظر: ۱۸۷۱۷ )