12582 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12582
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۵۸۲)۔ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ: لَمَّا رَفَعَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رَأْسَہُ مِنَ الرَّکْعَۃِ الْآخِرَۃِ فِی صَلَاۃِ الْفَجْرِ قَالَ: ((اَللّٰہُمَّ رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ، أَنْجِ الْوَلِیدَ وَسَلَمَۃَ بْنَ ہِشَامٍ وَعَیَّاشَ بْنَ أَبِی رَبِیعَۃَ، وَالْمُسْتَضْعَفِینَ مِنَ الْمُؤْمِنِینَ، اَللّٰہُمَّ اشْدُدْ وَطْأَتَکَ عَلٰی مُضَرَ، وَاجْعَلْہَا عَلَیْہِمْ کَسِنِی یُوسُفَ۔)) (مسند احمد: ۷۲۵۹)
Hadith in Urdu
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز فجر کی آخری رکعت سے سر اٹھایا تو یوں دعا کی: اے اللہ! توں ہمارا رب ہے اور تیری ہی تعریف ہے، تو ولید، سلمہ بن ہشام، عیاش بن ابی ربیعہ اور بے کس مسلمانوں کو نجات دلا، اے اللہ! تو مضر پر اپنی گرفت سخت کر اور ان پر یوسف علیہ السلام کے دور جیسا قحط مسلط فرما۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۵۸۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۲۰۰، ومسلم: ۶۷۵ (انظر: ۷۲۶۰)