12580 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12580

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۵۸۰)۔ عَنْ أَبِی مَسْعُودٍ قَالَ: أَشَارَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِیَدِہِ نَحْوَ الْیَمَنِ، فَقَالَ: ((الْإِیمَانُ ہَاہُنَا، الْإِیمَانُ ہَاہُنَا، وَإِنَّ الْقَسْوَۃَ وَغِلَظَ الْقُلُوبِ فِی الْفَدَّادِینَ عِنْدَ أُصُولِ أَذْنَابِ الْإِبِلِ، حَیْثُیَطْلُعُ قَرْنَا الشَّیْطَانِ فِی رَبِیعَۃَ وَمُضَرَ۔)) (مسند احمد: ۲۲۶۹۹)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو مسعود انصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنے ہاتھ مبارک سے یمن کی طرف اشارہ کر کے فرمایا: ایمان یہاں ہے، ایمان یہاں ہے، اور شدت اور دلوں کی سختی اونٹوں کے مالکوں میں ہے، جہاں سے ربیعہ اور مضر میں سے شیطان کے سینگ طلوع ہوں گے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12580 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۵۸۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۳۰۲، ۵۳۰۳، ومسلم: ۵۱ (انظر: ۲۲۳۴۳)