12575 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12575
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۵۷۵)۔ وَعَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: لَمَّا قَدِمَ الطُّفِیْلُ وَاَصْحَابُہُ عَلَی النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اِنَّ دَوْسًا قَدِ اسْتَعْصَتْ، قَالَ: اَللّٰہُمَّ اھْدِ دَوْسًا وَائْتِ بِہِمْ۔)) (مسند احمد: ۹۷۸۳)
Hadith in Urdu
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب سیدنا طفیل رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آئے تو طفیل رضی اللہ عنہ نے کہا: بے شک بنو دوس نے سرکشی کی ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! بنودوس کو ہدایت دے اور ان کومیرے پاس لے آ۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۵۷۵) تخریج: أخرجہ البخاری: ۴۳۹۲ (انظر: ۹۷۸۴)