12573 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12573

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۵۷۳)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مَسْعُوْدٍ قَالَ: إِنِّی سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُولُ: ((إِنَّ أَسْرَعَ أُمَّتِی بِی لُحُوقًا فِی الْجَنَّۃِ امْرَأَۃٌ مِنْ أَحْمَسَ۔)) (مسند احمد: ۳۸۲۲)

Hadith in Urdu

سیدنا عبداللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جنت میں سب سے پہلے بنو احمس کی ایک عورت مجھے آکر ملے گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.12573 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۲۵۷۳) تخریج: سنادہ ضعیف، کریم بن ابی حازم لم یوثقہ غیر ابن حبان، أخرجہ أبویعلی: ۵۳۲۸ (انظر: ۳۸۲۲)