12562 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12562
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۵۶۲)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: شَہِدْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَدْعُو لِہٰذَا الْحَیِّ مِنَ النَّخَعِ، أَوْ قَالَ: یُثْنِی عَلَیْہِمْ حَتّٰی تَمَنَّیْتُ أَنِّی رَجُلٌ مِنْہُمْ۔ (مسند احمد: ۳۸۲۶)
Hadith in Urdu
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بنو نخع کے اس قبیلہ کے حق میں اس قدر دعا کی یا یوں کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی اس قدر مدح کی کہ میں نے تمنا کی کہ میں بھی ان میں سے ایک فرد ہوتا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۵۶۲) تخریج: اسنادہ حسن، اخرجہ البزار: ۲۸۳۰ (انظر: ۳۸۲۶)