12553 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12553

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۵۵۳) ۔ وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسسِ ، اَنَّ رَسُوْلَ اللہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ : ((اِنَّ خَیْرَ نِسَاءِ رَکِبْنَ الْاِبِلَ صالِحُ نِسَاءِ قُرَیْشِ ، اَحْنَاہ عَلٰی وَلَدِ فِیْ ضِغْرِ ، وَاَرْعَاہُ عَلٰی بَعْلِ بِذَاتِ یَدِ ۔)) (مسند احمد : ۲۹۲۳)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بہترین عورتیں جو اونٹوں پر سوار ہوتی ہیں، وہ قریش کی نیک خواتین ہیں، جو اپنی اولاد کے بچپنے میں اس کا بہت خیال رکھنے والی اور اپنے خاوندوں کے مال و منال کی حفاظت کرنے والی ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.12553 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۵۵۳) تخریج: حسن لغیرہ، اخرجہ ابویعلی: ۲۶۸۶، والطبرانی: ۱۳۰۱۴(انظر: ۲۹۲۳)