12547 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12547

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۵۴۷)۔ عَنْ جُبَیْرِ بْنِ مُطْعِمٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: ((إِنَّ لِلْقُرَشِیِّ مِثْلَیْ قُوَّۃِ الرَّجُلِ مِنْ غَیْرِ قُرَیْشٍ۔)) فَقِیلَ لِلزُّہْرِیِّ: مَا عَنٰی بِذٰلِکَ؟ قَالَ: نُبْلَ الرَّأْیِ۔ (مسند احمد: ۱۶۸۶۳)

Hadith in Urdu

سیدنا جبیر بن مطعم ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایک قریشی کو غیر قریشی سے دوگنا زیادہ قوت حاصل ہے۔ زہری سے پوچھا گیا: اس حدیث سے مراد کیا ہے؟ انھوں نے کہا: اصابت رائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12547 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۵۴۷) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط البخاری، اخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱۲/ ۱۶۸، والطیالسی: ۹۵۱، والبزار: ۲۷۸۵، والطبرانی فی الکبیر : ۱۴۹۰(انظر: ۱۶۷۴۲)