1254 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1254

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۵۴) عَنْ عاَئِشَہَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلْإِ مَامُ ضَامِنٌ وَالْمُؤََذِّنُ مُؤْ تَمَنٌ، فَأَرْشَدَ اللّٰہُ الإِْ مَامَ وَعَفَا عَنِ الْمُؤََذِّنِ۔)) (مسند احمد: ۲۴۸۶۷)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: امام ضامن ہے اور مؤذن امین ہے، اللہ امام کی راہنمائی فرمائے اور مؤذن کو معاف کر دے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1254 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۵۴) تخریج: …حدیث صحیح لغیرہ۔ أخرجہ البخاری فی التاریخ الکبیر : ۱/ ۷۸، وابو یعلی: ۴۵۶۲، والبیھقی: ۱/ ۴۲۵، وابن خزیمۃ: ۱۵۳۲، وابن حبان: ۱۶۷۱ (انظر: ۲۴۳۶۳)