12537 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12537

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۵۳۷)۔ عَنْ سَعْدِ بْنِ اَبِیْ وَقَّاصٍ قَالَ: سَعِمْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((مَنْ یُرِدْ ھَوْنَ قُرَیْشٍ اَھَانَہُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ۔)) (مسند احمد: ۱۴۷۳)

Hadith in Urdu

سیدنا سعد بن ابی وقاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو آدمی قریش کی اہانت کا ارادہ کرے گا، اللہ تعالیٰ اسے ذلیل و رسوا کر دے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.12537 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۵۳۷) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ الترمذی:۳۹۰۵ (انظر: ۱۴۷۳)