12527 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12527

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۵۲۷)۔ وَعَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: سَاَلَ رَجُلٌ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَیُّ النَّاسِ خَیْرٌ؟ قَالَ: ((اَلْقُرُوْنَ الَّذِیْ اَنَا فِیْہِ ثُمَّ الثَّانِیْ ثُمَّ الثَّالِثُ۔)) (مسند احمد: ۲۵۷۴۷)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ صدیقہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے کہا: لوگوں کے لیے کونسا زمانہ سب سے افضل ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس میں میں ہوں پھر اس کے بعد والا دوسرا زمانہ اور پھر اس کے بعد والا تیسرا۔

Hadith in English

.

Previous

No.12527 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۵۲۷) تخریج: اخرجہ مسلم: ۲۵۳۶(انظر:۲۵۲۳۳)