12502 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12502

Hadith in Arabic

۔(۱۲۵۰۲) ۔ عَنْ عُمْرَانَ بْنِ حُصَیْنِ ، أَنَّ رَسُوْلَ اللہ ِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ : ((لَا تَزَالُ طَائِفَۃُ مِنْ أُمَّتِی عَلَی الْحَقَّ ظَاھِرِینَ عَلَی مَنْ نَاوَأَھُمْ حَتّٰی یَأْتِیَ أَمْرُ اللہِ تَبَرَکَ وَ تَعَالٰی ، وَیَنْزِلَ عِیسَی ابْنُ مَرْیَمَ عَلَیْہِ السَّلامُ ۔)) (مسند احمد : ۲۰۰۹۱)

Hadith in Urdu

سیدنا عمران بن حصین ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میری امت کا ایک گروہ اپنے مخالفین پر ہمیشہ غالب رہے گا، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کا امر یعنی قیامت آجائے گی اور عیسیٰ بن مریم علیہ السلام آسمان سے نازل ہوں گے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12502 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۵۰۲) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، اخرجہ ابوداود: ۲۴۸۴(انظر: ۱۹۸۵۱)