1250 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1250
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۵۰) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہما قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((یَغْفِرُ اللّٰہُ لِلْمُؤَذِّنِ مَدَّ صَوْتِہِ وَیَشْہَدُ لَہُ کُلُّ رَطْبٍ َویَابِسٍ سَمِعَ صَوْتَہُ۔)) (مسند احمد: ۶۲۰۱)
Hadith in Urdu
سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ مؤذن کو اس کی آواز کے پھیلاؤ کے برابر بخشتا ہے اور اس کے لیے اس کی آواز سننے والی ہر تر اور خشک چیز گواہی دیتی ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۵۰) تخریج:… حدیث صحیح، وھذا سند قوی۔ أخرجہ البزار: ۳۵۵، والطبرانی فی الکبیر : ۱۳۴۶۹، وأخرجہ البیھقی: ۱/ ۴۳۱ موقوفا۔ (انظر: ۶۲۰۱)