12496 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12496
Hadith in Arabic
۔(۱۲۴۹۶) ۔ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنَ أَبِی سُفْیَانَ ذَکَرَ حَدِیثًا رَوَاہُ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، لَمْ أَسْمَعْہُ رَوٰی عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حَدِیثًا غَیْرَہُ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَنْ یُرِدِ اللّٰہُ بِہِ خَیْرًایُفَقِّھْہُ فِی الدِّینِ وَلَا تَزَالُ عِصَابَۃٌ مِنَ الْمُسْلِمِینَ یُقَاتِلُونَ عَلَی الْحَقِّ ظَاہِرِینَ عَلٰی مَنْ نَاوَأَہُمْ إِلٰییَوْمِ الْقِیَامَۃِ۔)) (مسند احمد: ۱۶۹۷۴)
Hadith in Urdu
سیدنا معاویہ بن ابی سفیان سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب اہل شام میں بگاڑ آگیا تومسلمانوں میں کوئی خیر نہیں رہے گی میری امت میں ایک گروہ ہمیشہ رہے گا، جنہیں اللہ کی نصرت حاصل رہے گی، ان کی مخالفت کرنے والے ان کو کچھ نقصان نہ پہنچا سکیں گے، یہاں تک کہ قیامت بپا ہوجائے گی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۴۹۶) تخریج: أخرجہ البخاری: ۷۱، ۳۱۱۶، ومسلم: ۱۰۳۷(انظر: ۱۶۸۴۹)