12471 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12471
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۴۷۱)۔ وعَنِ أَبِی مُوسٰی قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((إِنَّ أُمَّتِی أُمَّۃٌ مَرْحُومَۃٌ لَیْسَ عَلَیْہَا فِی الْآخِرَۃِ عَذَابٌ، إِنَّمَا عَذَابُہُمْ فِی الدُّنْیَا الْقَتْلُ وَالْبَلَابِلُ وَالزَّلَازِلُ)) قَالَ أَبُو النَّضْرِ: بِالزَّلَازِلِ وَالْقَتْلِ وَالْفِتَنِ۔)) (مسند احمد: ۱۹۹۱۴)
Hadith in Urdu
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میری امت پر رحمت کر دی گئی ہے، اسے آخرت میں عذاب نہیں دیا جائے گا، میرے امتیوں کا عذاب دنیا میں قتل، پریشانیوں، زلزلوں اور فتنوں کی صورت میں ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۲۴۷۱) تخریج: ضعیف، روی یزید بن ھارون و ھاشم بن القاسم عن عبد الرحمن بن عبد اللہ المسعودی بعد الاختلاط، اخرجہ ابوداود: ۴۲۷۸(انظر: ۱۹۶۷۸)