1247 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1247

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۴۷) (وعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) بِسَنَدٍ صَحِیحٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((یَعْجَبُ رَبُّکَ…)) فَذَکَرَ مَعْنَاہُ إِلَّا أَنَّہُ قَالَ: ((یَخَافُ مِنِّیْ قَدْغَفَرْتُ لَہُ فأَدْخَلْتُہٗالْجَنَّۃَ۔)) (مسند احمد: ۱۷۵۸۰)

Hadith in Urdu

اوردوسری سند کے ساتھ مروی حدیث کے الفاظ یہ ہیں: وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: آپ کا رب تعجب کرتا ہے پھرسابقہ حدیث کا معنی بیان کیا، البتہ آخری الفاظ یوں بیان کیے: یہ مجھ سے ڈرتا ہے، سو میں نے اسے بخش دیا اور جنت میں داخل کر دیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1247 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۴۷) تخریج: …حدیث صحیح، انظر الحدیث بالطریق الاول: ۲۲۸