12465 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12465

Hadith in Arabic

۔(۱۲۴۶۵) ۔ عَنِ الْعَبَّاسِ قَالَ : کُنْتُ عِنْدَ النَّبِیَّ صَلَّیْ اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَیْلَۃِ ، فَقَالَ : ((انْظُرْ ھَلْ تَرٰی فِی السَّمَاءِ مِنْ نَجْمِ ؟)) قَالَ : قُلْتُ : نَعَمْ ، قَالَ : ((مَا تَرٰی ؟)) قَالَ : قُلْتُ : أَرَی الثُّرَبَّا ، قَالَ : ((أَمَا إِنَّہُ یَلِی ھٰذِہِ الْأَمَّۃَ بِعَدَدِھَا مِنْ صُلْبِکَ اثْنَیْنِ فِی فِتْنَۃِ ۔)) (مسند احمد : ۱۷۸۶)

Hadith in Urdu

سیدنا عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں ایک رات نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں تھا کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کیا تم آسمان پر کوئی تارا دیکھ رہے ہو؟ میں نے کہا: جی ہاں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم کیا دیکھ رہے ہو؟ میں نے کہا: میں ثریا تارے دیکھ رہا ہوں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تمہاری نسل میں سے ثریا ستاروں کی تعداد کے بقدر دو آدمی ہر ایک فتنہ کے زمانہ میں اس امت پر حکمرانی کریں گے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.12465 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۲۴۶۵) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، عبید بن ابی فروۃ، قال البخاری: لایتابع فی حدیثہ فی قصۃ العباس، اخرجہ الحاکم: ۳/ ۳۲۶، والبیھقی فی الدلائل : ۶/ ۵۱۸ (انظر: ۱۷۸۶)