12441 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12441
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۴۴۱)۔ عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: اَتَیْتُ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِاِبْنِ الزُّبَیْرِ فَحَنَّکَہُ بِتَمْرَۃٍ وَقَالَ: ((ہٰذَا عَبْدُ اللّٰہِ وَاَنْتِ اُمُّ عُبْدِ اللّٰہِ۔)) (مسند احمد: ۲۵۱۲۶)
Hadith in Urdu
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں(اپنے بھانجے) ابن زبیر کو لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے کھجور کی گھٹی دی اورفرمایا: یہ عبداللہ ہے اور تم ام عبداللہ ہو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۴۴۱) تخریج: حدیث صحیح، قولھا: فحنکہ بتمرۃ أخرجہ البخاری: ۳۹۱۰، ومسلم: ۲۱۴۸ (انظر: ۲۴۶۱۹)