12415 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12415

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۴۱۵)۔ حَدَّثَنِی أَبُو عَبْدِ رَبِّہِ قَالَ سَمِعْتُ مُعَاوِیَۃَیَقُولُ: عَلٰی ہٰذَا الْمِنْبَرِ سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُولُ: ((إِنَّ مَا بَقِیَ مِنَ الدُّنْیَا بَلَائٌ وَفِتْنَۃٌ، وَإِنَّمَا مَثَلُ عَمَلِ أَحَدِکُمْ کَمَثَلِ الْوِعَائِ، إِذَا طَابَ أَعْلَاہُ طَابَ أَسْفَلُہُ، وَإِذَا خَبُثَ أَعْلَاہُ خَبُثَ أَسْفَلُہُ۔)) (مسند احمد: ۱۶۹۷۸)

Hadith in Urdu

سیدنا معاویہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ انھوں نے منبر پر کہا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دنیا کا جو حصہ اب باقی ہے، وہ محض مصائب اور فتنے ہیں اور تمہارے اعمال کی مثال برتن کی مانند ہے، اگر اس کا اوپر والا حصہ پاک ہو تو نیچے والا حصہ بھی پاک ہوگا اور اگر اوپر والا حصہ ناپاک ہو ا تو نیچے والا بھی ناپاک ہوگا۔

Hadith in English

.

Previous

No.12415 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۴۱۵) تخریج: اسنادہ حسن، اخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۹/ ۸۶۶، وأخرجہ ابن ماجہ مختصرا: ۴۰۳۵ (انظر: ۱۶۸۵۳)