12400 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12400
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۴۰۰)۔ عَنْ عُمَیْرِ بْنِ إِسْحَاقَ، قَالَ: کُنْتُ مَعَ الْحَسَنِ بْنِ عَلِیٍّ فَلَقِیَنَا أَبُو ہُرَیْرَۃَ، فَقَالَ: أَرِنِی أُقَبِّلْ مِنْکَ حَیْثُ رَأَیْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یُقَبِّلُ، قَالَ: فَقَالَ: بِالْقَمِیصَۃِ، قَالَ: فَقَبَّلَ سُرَّتَہُ۔ (مسند احمد: ۷۴۵۵)
Hadith in Urdu
عمیر بن اسحاق سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں:میں سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ کے ہمراہ تھا کہ ہم سے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ آملے اور انہوں نے کہا: حسن! مجھے اجازت دیں کہ میں آپ کے اس مقام کو بوسہ دوں، جس مقام پر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بوسہ دیتے دیکھا ہے، پھر انہوں نے ان کی قمیص اوپر اٹھا کر ان کی ناف پر بوسہ دیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۲۴۰۰) تخریج: اسنادہ ضعیف، تفرد بہ عمیر بن اسحاق مختلف فیہ، اخرجہ ابن حبان: ۵۵۹۳، والطبرانی: ۲۷۶۵، والحاکم: ۳/ ۱۶۸ (انظر: ۷۴۶۲)