12396 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12396

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۳۹۶)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لِحَسَنٍ: ((اَللّٰہُمَّ اِنِّی اُحِبُّہُ فَاَحِبَّہٗ وَاَحِبَّ مَنْ یُّحِبُّہٗ۔)) (مسند احمد: ۷۳۹۲)

Hadith in Urdu

سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیدنا حسن ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے متعلق ارشاد فرمایا: یااللہ! مجھے اس سے محبت ہے،پس تو اس سے بھی محبت کر اور اس سے محبت کرنے والے سے بھی محبت کر۔

Hadith in English

.

Previous

No.12396 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۳۹۶) تخریج: اخرجہ البخاری: ۲۱۲۲، ومسلم: ۲۴۲۱ (انظر: ۷۳۹۸)