12392 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12392

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۳۹۲)۔ عَنْ زُہَیْرِ بْنِ الْأَقْمَرِ قَالَ: بَیْنَمَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیٍّیَخْطُبُ بَعْدَمَا قُتِلَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ، إِذْ قَامَ رَجُلٌ مِنْ الْأَزْدِ آدَمُ طُوَالٌ، فَقَالَ: لَقَدْ رَأَیْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَاضِعَہُ فِی حَبْوَتِہِ، یَقُولُ: ((مَنْ أَحَبَّنِی فَلْیُحِبَّہُ، فَلْیُبَلِّغِ الشَّاہِدُ الْغَائِبَ۔)) وَلَوْلَا عَزْمَۃُ رَسُولِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَا حَدَّثْتُکُمْ۔ (مسند احمد: ۲۳۴۹۴)

Hadith in Urdu

زہیربن اقمر سے مروی ہے کہ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی شہادت کے بعد ایک دن سیدنا حسن بن علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ خطاب کر رہے تھے کہ بنواز د کے ایک آدمی نے کھڑے ہو کر کہا: میں نے دیکھا ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کو اپنی گود میں بٹھایا ہوا تھا اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جسے مجھ سے محبت ہے، وہ اس سے بھی محبت کرے،جو لو گ یہاں موجود ہیں وہ یہ بات ان لوگوں تک پہنچا دیں، جو یہاں نہیں ہیں۔ اگر رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی طرف سے یہ تاکید نہ ہوتی تومیں تمہیں یہ حدیث نہ سناتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.12392 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۳۹۲) تخریج: اسنادہ صحیح، اخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱۲/۹۹، والبخاری فی التاریخ الکبیر : ۳/ ۴۲۸، والحاکم: ۳/ ۱۷۳ (انظر: ۲۳۱۰۵)