12388 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12388

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۳۸۸)۔ عَنْ أَبِی تِحْیَی قَالَ: لَمَّا ضَرَبَ ابْنُ مُلْجِمٍ عَلِیًّا ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ الضَّرْبَۃَ، قَالَ عَلِیٌّ: افْعَلُوا بِہِ کَمَا أَرَادَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنْ یَفْعَلَ بِرَجُلٍ أَرَادَ قَتْلَہُ، فَقَالَ: اقْتُلُوہُ ثُمَّ حَرِّقُوہُ۔ (مسند احمد: ۷۱۳)

Hadith in Urdu

ابو تحیی سے مروی ہے کہ جب ابن ملجم نے سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ پروار کیا تو انہوں نے کہا: تم اس کے ساتھ وہی سلوک کرنا، جو اللہ کے رسول ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس آدمی کے ساتھ کیا تھا،جس نے آپ کوقتل کرنے کا ارادہ کیا تھا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا تھا کہ اسے قتل کر د و اور پھر اسے جلا ڈالو۔ 1

Hadith in English

.

Previous

No.12388 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۲۳۸۸) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف شریک بن عبد اللہ النخعی وعمران بن ظبیان (انظر: ۷۱۳)