12379 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12379
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۳۷۹)۔ عَنْ بَکْرِ بْنِ قِرْوَاشٍ عَنْ سَعْدٍ قِیلَ لِسُفْیَانَ: عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: ((شَیْطَانُ الرَّدْہَۃِیَحْتَدِرُہُیَعْنِی رَجُلًا مِنْ بَجِیلَۃَ۔)) (مسند احمد: ۱۵۵۱)
Hadith in Urdu
سیدنا سعد سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: خوارج کے سردار شیطان کو بنی بجیلہ کا ایک آدمی لڑ ھکائے گا یعنی قتل کرے گا۔ کسی نے سفیان سے کہا: کیا یہ روایت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے؟ انھوں نے کہا: جی ہاں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۲۳۷۹) ٔٔتخریج: اسنادہ ضعیف، بکر بن قرواش، قال الذھبی: لا یُعرف، والحدیث منکر، وتساھل العجلی وابن حبان فوثقاہ، ثم الانقطاع بین العلاء وبین ابی الطفیل عامر بن واثلۃ، اخرجہ ابویعلی ۷۵۳، وابن ابی شیبۃ: ۱۵/ ۳۲۲، والبزار: ۱۸۵۴ (انظر: )