12346 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12346

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۳۴۶)۔ عَنْ أَبِی الْبَخْتَرِیِّ قَالَ: قَالَ عَمَّارٌ یَوْمَ صِفِّینَ: ائْتُونِی بِشَرْبَۃِ لَبَنٍ، فَإِنَّ رَسُولَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((آخِرُ شَرْبَۃٍ تَشْرَبُہَا مِنَ الدُّنْیَا شَرْبَۃُ لَبَنٍ۔)) فَأُتِیَ بِشَرْبَۃِ لَبَنٍ فَشَرِبَہَا، ثُمَّ تَقَدَّمَ فَقُتِلَ۔ (مسند احمد: ۱۹۰۸۶)

Hadith in Urdu

ابو بختری سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: صفین کے روز سیدنا عمار ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: میرے پاس پینے کے لیے دودھ لاؤ، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم دنیا کا جو مشروب آخر میں پیو گے، وہ دودھ ہو گا۔ پس ان کی خدمت میں دودھ پیش کیا گیا، انہوں نے وہ پی لیا، اس کے بعد وہ میدان کی طرف بڑھ گئے اور شہید ہوئے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12346 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۳۴۶) تخریج: حدیث صحیح، اخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱۵/۳۰۲، والحاکم: ۳/ ۳۸۹، والبیھقی فی الدلائل : ۲/ ۵۵۲، وابویعلی: ۱۶۲۶ (انظر: ۱۸۸۸۰)