12326 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12326

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۳۲۶)۔ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَۃَ قَالَ: قُلْتُ لِلْحَسَنِ بْنِ عَلِیٍّ: إِنَّ الشِّیعَۃَیَزْعُمُونَ أَنَّ عَلِیًّا ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌یَرْجِعُ، قَالَ: کَذَبَ أُولَئِکَ الْکَذَّابُونَ، لَوْ عَلِمْنَا ذَاکَ مَا تَزَوَّجَ نِسَاؤُہُ، وَلَا قَسَمْنَا مِیرَاثَہُ۔ (مسند ٔٔاحمد: ۱۲۶۶)

Hadith in Urdu

عاصم بن ضمرہ کہتے ہیں:میں نے سیدنا حسن بن علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے کہا: شیعہ لوگوں کا خیال ہے کہ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ دوبارہ واپس تشریف لائیں گے، انہوں نے کہا: یہ لوگ جھوٹے ہیں،جھوٹی باتیں کرتے ہیں، اگر یہ بات ہمارے علم میں ہوتی تو سیدنا علی کی ازواج شادی نہ کرتیں اور نہ ہم ان کی میراث کو تقسیم کرتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12326 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۳۲۶) تخریج: حسن لغیرہ، اخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۲۵۶۰ (انظر: ۱۲۶۶)