12301 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12301
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۳۰۱)۔ وَعَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ الرَّقِیْمِ الْکِنَانِیِّ، قَالَ: خَرَجْنَا اِلَی الْمَدِیْنَۃِ زَمْنَ الْجَمَلِ، فَلَقِیْنَا سَعْدَ بْنَ مَالِکٍ بِہَا فَقَالَ: أَمَرَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِسَدِّ الْأَبْوَابِ الشَّارِعَۃِ فِی الْمَسْجِدِ وَتَرْکِ بَابِ عَلِیٍّ۔ (مسند احمد: ۱۵۱۱)
Hadith in Urdu
عبد اللہ بن رقیم کنانی سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں:جنگ جمل کے دنوں میں ہم مدینہ منورہ کی طرف روانہ ہوئے اور سیدنا سعد بن مالک رضی اللہ عنہ سے ہماری ملاقات ہوئی، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا تھا کہ مسجد کی طرف کھلنے والے تمام دروازے بند کر دیئے جائیں، البتہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا دروازہ کھلا رہنے دیا جائے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۲۳۰۱) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ عبد اللہ بن الرقیم، وعبدُ اللہ بن شریک مختلف فیہ، أخرجہ النسائی فی الخصائص : ۴۱ (انظر: ۱۵۱۱)