12299 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12299

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۲۹۹)۔ وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: اَوَّلُ مَنْ صَلّٰی مَعَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بَعْدَ خَدِیْجَۃَ عَلِیٌّ، وَقَالَ مَرَّۃً: اَسْلَمَ۔ (مسند احمد: ۳۵۴۲)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ سیدہ خدیجہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کے بعد نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ہمراہ سب سے پہلے نماز پڑھنے والے یا ان کے بعد سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ تھے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.12299 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۲۲۹۹) تخریج: اسنادہ ضعیف بھذہ السیاقۃ، ابو بلج یحیی بن سلیم یقبل حدیثہ فیما لا ینفرد بہ، اخرجہ الترمذی: ۳۷۳۴(انظر: ۳۵۴۲)