12289 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12289
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۲۸۹)۔ وَعَنْ بُرَیْدَۃَ الْاَسْلَمِیِّ رضی اللہ عنہ ، عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نَحْوُہُ وَفِیْہِ: ((فَاِنَّہُ مِنِّیْ وَاَنَا مِنْہُ، وَھُوَ وَلِیُّکُمْ بَعْدِیْ، وَاِنَّہٗمِنِّیْ وَأَنَا مِنْہُ وَھُوَ وَلِیُّکُمْ بَعْدِیْ۔)) (مسند احمد: ۲۳۴۰۰)
Hadith in Urdu
سیدنا بریدہ اسلمی رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اسی طرح کی حدیث ذکر کی ہے، البتہ اس میں یہ الفاظ ہیں: پس بیشک علی مجھ سے ہے اور میں اس سے ہوں، میرے بعد وہ تم کا دوست اور ساتھی ہے، وہ مجھ سے ہے اور میں ا س سے ہوں اور وہ میرے بعد تم سب کا دوست ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۲۲۸۹) تخریج:ھو حدیث طویل، واسنادہ ضعیف بھذہ السیاقۃ، اجلح الکندی ضعیف، اخرجہ البزار: ۲۵۶۳ (انظر: ۲۳۰۱۲)