12257 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12257

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۲۵۷)۔ وَعَنْ اُمِّ مُوْسٰی قَالَتْ: کَانَ عُثْمَانُ ( ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌) مِنْ اَجْمَلِ النَّاسِ۔ (مسند احمد: ۵۲۲)

Hadith in Urdu

ام موسیٰ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں کہ سیدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ لوگوں میں بہت خوبصورت آدمی تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12257 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۲۵۷) تخریج: اسنادہ حسن (انظر: ۵۲۲)