1224 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1224
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۲۴)۔حَدَّثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ حَدَّثَنِیْ أَبِیْ ثَنَا عَفَّانُ ثَنَا ھَمَّامٌ أَنَا بِشْرُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ: أَحْسِبُہُ مَرْفُوْعًا: ((مَنْ نَسِیَ صَلَاۃً فَلْیُصَلِّہَا حِیْنَ یَذْکُرُہَا وَمِنَ الْغَدِ لِلْوَقْتِ۔)) (مسند أحمد: ۲۰۵۲۱)
Hadith in Urdu
سیدنا سمرہ بن جندبؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی نماز بھول جائے تو وہ اِس کو اُس وقت ادا کرے، جب اسے یاد آئے اور اگلے دن وقت پر پڑھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۲۴) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۶۹۷۸، والبزار: ۳۹۷، والطحاوی فی شرح معانی الآثار : ۱/ ۴۶۵ (انظر: ۲۰۲۵۷)