12235 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12235

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۲۳۵)۔ وَعَنْ مَعْدَانَ بْنِ اَبِیْ طَلْحَۃَ الْیَعْمُرِیَّ، اَنَّ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اُصِیْبَیَوْمَ الْاَرْبِعَائِ، لِاَرْبَعَ لَیَالٍ بَقِیْنَ مِنْ ذِی الْحَجَّۃِ۔ (مسند احمد: ۳۴۱)

Hadith in Urdu

معدان بن ابی طلحہ یعمری سے روایت ہے کہ سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ پر بدھ کے روز قاتلانہ حملہ ہوا، ابھی تک ماہِ ذوالحجہ کے چار دن باقی تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12235 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۲۳۵) تخریج: صحیح، اخرجہ ابن حبان: ۲۰۹۱، وابویعلی: ۲۵۶، والبزار: ۳۱۵ (انظر: ۳۴۱)