12233 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12233
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۲۳۳)۔ وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ قَالَ: وُضِعَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رضی اللہ عنہ بَیْنَ الْمِنْبَرِ وَالْقَبَرِ، فَجَائَ عَلِیٌّ رضی اللہ عنہ حَتّٰی قَامَ بَیْنَیَدَیِ الصُّفُوفِ، فَقَالَ: ہُوَ ہٰذَا ثَلَاثَ مَرَّاتٍ ثُمَّ قَالَ: رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْکَ، مَا مِنْ خَلْقِ اللّٰہِ تَعَالٰی أَحَبُّ إِلَیَّ مِنْ أَنْ أَلْقَاہُ بِصَحِیفَتِہِ بَعْدَ صَحِیفَۃِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِنْ ہٰذَا الْمُسَجّٰی عَلَیْہِ ثَوْبُہُ۔ (مسند احمد: ۸۶۶)
Hadith in Urdu
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو منبراور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر کے درمیان لا کر رکھا گیا تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ آکر صفوں کے آگے کھڑ ے ہوگئے اور انہوں نے تین بار کہا: آپ پر اللہ کی رحمت ہو، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد اللہ تعالیٰ کی مخلوق میں اس ڈھانپے ہوئے آدمی کے علاوہ کوئی ایسا بشر نہیں ہے کہ میں اس جیسے نامہ اعمال کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے پاس جانا پسند کروں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۲۳۳) تخریج: حسن لغیرہ (انظر: ۸۶۶)