12196 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12196
Hadith in Arabic
۔(۱۲۱۹۶) ۔ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدِ ، عَنْ مُعَاذِ قَالَ : إِنْ کَانَ عُمَرُ لَمِنْ أَھْلِ الْجَنَّۃِ ، إِنَّ رَسُولَ اللہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ مَا رَأی فِی یَقْظَتِہِ أَوْ نَوْمِہِ فَھُوَ حَقَّ ، وَإِنَّہُ قَالَ : ((بَیْنَمَا أَنَا فِی الْجَنَّۃِ إِذْ رَأَیْتُ فِیھَا دَارًا ، فَقُلْتُ : لِمَنْ ھٰذِہِ ؟ فَقِیلَ : لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رضی اللہ عنہ ۔)) (مسند احمد : ۲۲۴۷۱)
Hadith in Urdu
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ یقینا جنتی ہیں، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیداری کی حالت میں یا خواب کی حالت میں میں جو کچھ دیکھا، وہ برحق ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں جنت میں تھا، میں نے ایک محل دیکھا اور پوچھا کہ یہ محل کس کا ہے، بتلایا گیا کہ یہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۱۹۶) تخریج: صحیح لغیرہ، اخرجہ الطبرانی: ۲۰/ ۳۰۸، وابن ابی شیبۃ: ۱۲/ ۲۷(انظر: ۲۲۱۲۰)