12191 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12191

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۱۹۱)۔ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((دَخَلْتُ الْجَنَّۃَ، فَرَأَیْتُ قَصْرًا مِنْ ذَہَبٍ، قُلْتُ: لِمَنْ ہٰذَا الْقَصْرُ؟ قَالُوْا: لِشَابٍّ مِنْ قُرَیْشٍ، فَظَنَنْتُ أَنِّی أَنَا ہُوَ، قَالُوْا لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ)) (مسند احمد: ۱۳۸۸۳)

Hadith in Urdu

سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فرمایا: میں جنت میں داخل ہوا اور میں نے وہاں سونے سے بنا ہوا ایک محل دیکھا، میں نے دریافت کیا کہ یہ محل کس کا ہے، انہو ں نے کہا یہ ایک قریشی نوجوان کا ہے، میں نے سمجھا کہ شاید اس سے مراد میں ہوں، انہو ں نے بتلایا کہ یہ عمر بن خطاب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12191 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۱۹۱) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، اخرجہ الترمذی: ۳۶۸۸(انظر: ۱۳۸۴۷)