12176 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12176

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۱۷۶)۔ (وَعَنْہُ اَیْضًا) قَالَ: قِیْلَ لِاَبِیْ بَکْرٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌: یَا خَلِیْفَۃَ اللّٰہِ!، فَقَالَ: اَنَا خَلِیْفَۃُ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَاَناَ رَاضٍ بہٖ،وَاَناَرَاضٍبہِ،وَاَناَرَاضٍبہٖ۔ (مسنداحمد: ۵۹)

Hadith in Urdu

ابن ابی مکیہ سے مروی ہے کہ اس نے کہا: کسی نے سیدنا ابوبکر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے کہا: اے اللہ کے خلیفہ! تو انھوں نے آگے سے کہا: میں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا خلیفہ ہوں اور میں اسی پر راضی ہوں، میں اسی پر راضی ہوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.12176 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۲۱۷۶) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، فان ابن ابی ملیکۃ لم یدرک ابا بکر (انظر: ۵۹)